حیدرآباد۔2مئی(اعتماد نیوز)سی پی ایم کے ریاستی سکرٹری راگھولو نے آج دعوی
کیا کہ مرکز میں تیسرا محاذ ہی حکومت قائم کریگا۔ انہوں نے
تلگو دیشم ۔بی
جے پی کے اتحاد کو اصول کے حلاف قرار دیا اور کہا کہ اس اتحاد کی تائید
کرنے والے پون کلیان کو سیاسی معاملات میں تجربہ نہیں ہے۔